نائٹرک ایسڑایک طاقتور تیزاب ہے اور سلفیورک ا یسڑ کے بعد
دنیا کا دوسرا سب سےطاقور تیزاب ہے۔
بنانے
کا طریقے:
1۔ سوڈیم نایٹریٹ یا پوٹیشیم نائٹریٹ کو جب سلفیورک ایسڑ کے
ساتھ جب ملایا جاتا ہے تو نائٹرک ایسڑبنتا ہے۔اس میں گرمی کی ضرورت پرتی ہے
اور ڈسٹیلیشن کی بھی۔
ایچ ٹو ایس او فور+این اےایناو تھری----------ایچ این او تھری+این
اے ایس او فور
2۔ حائڑروکلورک ایسڈ بھی استعمال
کیا جا سکتا ہے لیکن پھر کاپر کو نائٹریٹ نمک میں ایچ سی
ایل کے ساتھ ملانا ہوگا، جس سے این او ٹو بنتا ہے۔۔ اس این او ٹو کو پانی سے ملانے پر نائئٹرک
ایسڈ بنتا ہیں۔ پانی یا حائڑروجن پرآکسایڑ سے ملانے کے دو طریقے ہے:
(الف) چار بیکر
لیے جائے ۔ ایک میں نائئٹریٹ ڈالا جائے، دوسرے مینں ایچ سی ایل اور
کاپر اور تیسرا خالی رکھا جاے۔ خالی بیکر میں دوسرا بیکر رکھا جائے اور اس کے اوپر
ایک اور بیکر رکھا جائے، تاکہ جو بھی این او ٹو بن جائے وہ ماحول میں نہ نکل جائے۔
()
دوسرا طریقہ: یہ ہے کہ دو ہی
بیکر استعمال کئے جائے اور دونوں کو پائپ سے ملایا جائے۔ یہ پائپ این او ٹو
کو دوسرے بیکر میں یے جاتا ہے، جہاں وہ پانی یا ہائڑروجن پرآکسایڑ سے مل کر نائٹرک
ایسڑ بناتا ہے۔ اس بیکر میں تھوڑی سی برف ڈالی جاتی ہے تاکہ این او ٹو ٹھیک سے
پانی کے ساتذ مل جائے۔
نائٹریٹنگ
آمیزہ:
سلفیورک ایسڑ اور نایٹرک ایسڑ کا جو آمیزہ ہوتا ہے اس میں
یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ یہ لگ بگ کسی بھی مادے میں نائٹریٹ گروہ داخل کرتا ہے۔ اس لئے اس کو نایٹریٹنگ آمیزہ
یا مکسچر کہتے ہے۔ مثلا، سیلیلوز کو یہ سیلیلوز نائٹریٹ پناتا ہے اور گلیسرول
کو گلیسیرول نایٹریٹ بناتا ہے۔ اسی طرح ہیکزاماین کو ہیکزامین نائٹریٹ
بناتا ہے۔
نائٹرک ایسڈ کی لئے ٹیسٹ
جب کاپر یعنی تانبہ اس میں ڈالا جاتا ہے تو وہ گھل جاتا ہے۔
یہ ٹیسٹ نایٹریٹ کی مرجودگی کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
دوسرا ٹیسٹ ؛ ایلومونیم کو بھی نائٹرک ایسڈ حل کرتا ہے لیکن
کاپر کو صرف نائٹرک ایسڈ ہی حل کرسکتا ہے، جب کہ ایلومونیم کو دوسرے کیمیائی
مرکبات بھی جل کرتے ہے:مسلآ؛ سوڈیم ہائڑروکسایڈ۔
نائٹرک ایسڈ بنانے کا دوسرا طریقہ:
اصول:
ہوا میں الیکٹرک
آرک چلانے پر نائٹرک آکسایڈ بنتا ہے ' جس کو پانی کے ساتھ ملانے پر
نائٹرک ایسڈ بنتا ہے۔ الیکٹرک آرک پیدا کرنے کے لئے 17000 وولٹ کی ضرورت پڑتی ہے، جو ایک ٹرانسفارمر کے
ذریعے سے حاصل کیاجا سکتا ہے۔ مطلوبہ
ٹرانسفارمر امیذان ڈاٹ کام پر ملتا ہے۔ بجلی کو خاصی مدت چلانے پر نائٹرک ایسڈ کی ایک
خاصی مقدار بنتی ہے، جس کو سوڈیم کاربونیٹ سے ملایا
جا تا ہے ٹیسٹ کرنے کے لئے۔ ملانے پر مایع کے بلبلے ابلنے لکتے ہے ، جو کیمیائی
تعامل کا ثبوت فراہم کرتے ہے اور یہ ثبوت بھی کہ محلل میں نائٹرک ایسد موجود
ہے۔
مکمل طریقہ:
1۔ دو تاورں سے ٹرانسفارمر کو ایک بوطل سے ملاتا جاتا ہے۔
2۔ ان تاورں کو بوطل میں ملاتا نہیں جاتا بلکہ قریب رکھا
جاتا ہے تاکہ ارک بن سکے۔
3۔ بجلی کی سپلائی کو کھول دتا جاتا ہے اور بوطل مین پانی
بھر کر بوطل کا ڈھکن بند کیا جاتا ہے۔ کچھ گھنٹوں کے بعد بوطل برون رنک کی ہوجاتی
ہے [ہلکا براوں] جو اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ این او ٹو بن رہا ہے۔ مذید رکھنے پر
نائٹرک ایسڈ بنتا ہے۔
ٹیسٹ:
کیلشم کاربونیٹ ڈالنے پر نآئٹرک
ایسڈ ابل سا جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment